پی سی بی

پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا، ڈیوڈ ریڈ دورہ انگلینڈ کے لیے بھی پاکستان ٹیم کے ساتھ ہوں گے ،پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں