ڈینگی کا خطرہ

لاہور، ڈینگی کا خطرہ ایک بار پھرمنڈلانے لگا

لاہور (عکس آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ڈینگی کا خطرہ منڈلانے لگا جس کے بعد ڈپٹی کمشنرنے 34 سرکاری محکموں کو ڈینگی سرویلنس میں لاپرواہی پروضاحتی مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلہ پاکستان کرکٹ بورڈ، ریلوے، واپڈا، جیل خانہ جات، ایکسائز، بورڈ مزید پڑھیں