پتنگ بازوں

لالہ موسیٰ، پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف آپریشن، 8پتنگ باز گرفتار، مقدمات درج

لالہ موسیٰ (نمائندہ عکس آن لائن) پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف آپریشن جاری،8پتنگ باز گرفتار ، پتنگیں اور ڈوریں برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی ہدائیت پرڈی مزید پڑھیں