واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی بریفنگ کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا اسرائیل کو ڈکٹیٹ نہیں کرتا کہ اسے کیا کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
لاہور( عکس آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پائوں پر کلہاڑی مارے گی،لانگ مارچ ملتوی ہونے سے پی ڈی ایم کو دھچکا لگا ہے ،مریم نواز مزید پڑھیں