اداکار نعمان اعجاز

مشکل کردار ادا کرنے سے فنکار کی فنی صلاحیتیں سامنے آتی ہیں ‘ نعمان اعجاز

لاہور (عکس آن لائن) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ مشکل کردار ادا کرنے میں زیادہ لطف آتا ہے ، اسی لیے ہمیشہ چیلنجنگ کردار قبول کرنے کو ترجیح دیتا ہوں ،مشکل کردار ادا کرنے سے فنکار کی مزید پڑھیں