حسن مراد

کامیڈی میں پاکستانی اداکار وں کا کوئی ثانی نہیں’ حسن مراد

لاہور(عکس آن لائن) سینئر اداکار حسن مراد نے کہاہے کہ کامیڈی میں پاکستانی اداکار وں کا کوئی ثانی نہیں ،پاکستانی فنکاروں نے اپنی لازوال اداکاری سے بھارت میں پرستاروںکا ایک بڑا حلقہ بنا رکھا ہے ۔ایک انٹر ویو میں گفتگو مزید پڑھیں