ڈی ایس پی شہید

پشاور، چمکنی میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ڈی ایس پی شہید،4زخمی

پشاور(عکس آن لائن)خیبرپختونخواہ کے علاقے چمکنی میں پولیس کی فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید اور ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقے چمکنی میں نامعلوم ملزمان نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس مزید پڑھیں