چین

چین کی ویزا فری پالیسی کے اہل ائیر پورٹس اور ریلوے پورٹس کی تعداد بڑھ کر 37 ہوگئی

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ اب سے زنگ چو شن زنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لی جیانگ سان ای انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور موہان ریلوے پورٹ چین کی 144 گھنٹے ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی مزید پڑھیں