پیاز کے کاشتکار

پیاز کے کاشتکار پنیری کی کاشت فوری مکمل کر لیں، محکمہ زراعت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے پیاز کے کاشتکار وں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیاز کی پنیری کی کاشت فوری مکمل کر لیں جبکہ بہتر پیداوار کیلئے پھلکارا اور ڈارک ریڈ اقسام کو ترجیح دی جائے۔ مزید پڑھیں