میاں محمود الرشید

پولیس چھاپے کے دوران آدھا گھنٹہ اسٹور میں چھپا رہا،محمود الرشید

لاہور (نمائندہ عکس ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے بتایا کے چھاپے کے دوران وہ گھر کے اسٹور میں آدھا گھنٹہ چھپے رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب مزید پڑھیں