بی آر ٹی

بی آر ٹی کی تکمیل کےلئے پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے حکومت سے 4ارب 28 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز مانگ لئے

پشاور(عکس آن لائن)پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آر ٹی)منصوبے کے لیے نظر ثانی شدہ فنڈز بھی کم پڑگئے۔ پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے 4ارب 28 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا ہے اور منصوبے کے ٹیم مزید پڑھیں