حافظ نعیم الرحمن

لوگ بارش کے باعث سیلابی نالوں میں ڈوب رہے ہیں،سندھ حکومت کو پرواہ نہیں ، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نمائندہ عکس) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ لوگ بارش کے باعث سیلابی نالوں میں ڈوب رہے ہیں۔ سندھ حکومت کو کوئی پرواہ نہیں ہے ، جو بچے ابھی تعلیم حاصل کررہے ہیں، وہ اپنے مزید پڑھیں