شہباز شریف

سیاسی مفادات نہیں پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہے، شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورنامزد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی مفادات نہیں بلکہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہے، پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے لئے ہم سب مل کر خلوص دل سے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین

پاکستان کی چین کو کاٹن یارن کی برآمدات میں 46.7 فیصد اضافہ

بیجنگ(عکس آن لائن)چائنا چیمبر آف کامرس فار امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ آف ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل (سی ٹی) کے اعداد و شمار کے مطابق 2023ء میں چین کی جانب سے پاکستان سے کاٹن یارن کی درآمد 69 کروڑ 56 لاکھ 22 ہزار مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

آئی ایم ایف کو خط لکھ کرملک دشمنی ثابت ،بانی پی ٹی آئی کے خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی ‘اسحاق ڈار

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی تاہم تحریک انصاف آئی ایم ایف کو خط لکھ مزید پڑھیں

سینیٹر علی ظفر

سینیٹر علی ظفر کا پاکستان کی خوشحالی کی خاطر اٹھائے گئے ہر اقدام کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے پاکستان کی خوشحالی کی خاطر اٹھائے گئے ہر اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ جمعہ کو جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ پاکستان تحریک انصاف کے لیے مزید پڑھیں

مسعود خان

پاکستان امریکا و چین کیلئے میٹنگ پوائنٹ ہو سکتا ہے،مسعود خان

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا، چین تعاون کے فروغ میں پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے، پاکستان ان دو عالمی طاقتوں کے لیے میٹنگ پوائنٹ ہو سکتا ہے، مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

 پاکستان کے عام انتخابات پرامن طریقے سے ہوئے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزار ت خارجہ  ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ  پریس کانفرنس میں  پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سے کہا کہ  پاکستان کے عام انتخابات عمومی طور پر ، پرامن طریقے سے ہوئے اور  ہم اس مزید پڑھیں

سفارتکار خالد مسعود

چین اپنی رفتار پر ترقی کے اہداف کو حاصل کر رہا ہے، سا بق پا کستانی سفا رتکار 

اسلام آ باد (عکس آن لائن) چین میں پاکستان کے سفیر کے طور پر طویل عرصہ تک خدمات انجام دینے والے سفارتکار خالد مسعود نے کہا ہے کہ چین اپنی رفتار پر ترقی کے اہداف کو حاصل کر رہا ہے اور مزید پڑھیں

سی پیک

سی پیک کے تحت گرین ڈویلپمنٹ کے لاتعداد امکانات اور صلاحیتں موجود ہیں

اسلام آ با د (عکس آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری نے گزشتہ دس سالوں میں مختلف شبعوں میں ترقی کے بے مثال ثمرات حاصل کئے ہیں۔ اب سی پیک  ترقی، عوامی معیار زندگی کی بہتری، جدت، ماحول دوست اور ترقی مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

انتخابات ہمارا اندرونی معاملہ،دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی مزید پڑھیں