صدر ڈاکٹر عارف علوی

اقلیتیں ہمارے سماجی و قومی ڈھانچے کا اٹوٹ حصہ، حقوق کا تحفظ ترجیح ہے،صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کی ترقی میں اقلیتوں کی گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتیں ہمارے سماجی و قومی ڈھانچے کا اٹوٹ حصہ ہیں، حکومت ان کے حقوق کے تحفظ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا گیا

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انگلش ٹیم دسمبر میں پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، پاکستان اور انگلش ٹیم کے ٹیسٹ میچز راولپنڈی، مزید پڑھیں

عمران خان

ارشد ندیم کو انجری پرقابو پانے اور پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جتنے پر مبارک، عمران خان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ارشد ندیم کو انجری پرقابو پانے اور پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جتنے پر مبارک باد دی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ارشد ندیم مزید پڑھیں

ماربل سیکٹر

پاکستان کے پاس ماربل اور گرینائٹ کے بے پناہ ذخائر

اسلام آباد(آنمائندہ عکس) پاکستان کے پاس ماربل اور گرینائٹ کے بے پناہ ذخائر ہیں جنہیں ماربل سیکٹر کی آمدنی اور مجموعی جی ڈی پی کو خاطر خواہ طور پر بڑھانے کے لیے کوششوں میں اضافے کی ضرورت ہے۔کوہسار ماربل سے مزید پڑھیں

جشن آزادی

پاکستان کا75واں جشن آزادی 14اگست کو روایتی جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایا جائیگا

فیصل آباد (نمائندہ عکس )پاکستان کا75واں جشن آزادی 14اگست کو روایتی جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا فیصل آباد سمیت ۔ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات منعقد ہوں گی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

اربوں ڈالر

پاکستان کیلئے اچھی خبر، متحدہ عرب امارات کا اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ عکس) متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں ایک ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ، یواے ای کی نئی سرمایہ کاری سے معیشت مزید مستحکم ہوگی۔تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے متحدہ مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں

فارما کمپنیوں کا حکومت سے ادویات کی قیمتوں میں 40فیصد اضافے کا مطالبہ

لاہور( ہیلتھ رپورٹر)پاکستان کی ادویہ ساز کمپنیوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ کیا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ملک میں ادویات قلت بڑھتی جائے گی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان دہشتگردی کے مقابلے کیلئے پرعزم ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی قانون کے مطابق دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں امریکا کے انسداد دہشتگردی آپریشن سے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اپنے بمپر ہوم سیزن کا آغاز انگلینڈ کی کراچی اور لاہور میں میزبانی سے کرے گا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے،دونوں ٹیموں کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

چین اور پاکستان باہمی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (نمائندہ عکس) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان باہمی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے جبکہ چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ چین اور پاکستان آہنی بھائی، مزید پڑھیں