عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی

جنیوا(عکس‌آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرادی۔عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔ عالمی ادارہ صحت نے اینٹی وائرل دوا حکومت مزید پڑھیں

راجا ریاض

اگلی پارلیمنٹ میں بہت سی جماعتیں مل کر حکومت بنائیں گی،راجہ ریاض

مکوآنہ (عکس آن لائن)فیصل آباد سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اگلی پارلیمنٹ میں بہت سی جماعتیں مل کر حکومت بنائیں گی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ انتخابات کے بعد تمام مزید پڑھیں

مسعود خان

پاکستان کا مستقبل درخشاں ہے، ملک اپنی ساکھ کو پہنچنے والے ناحق نقصان کی تلافی کیلئے نبرد آزما ہے،مسعود خان

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ گذشتہ 40 سالوں کے دوران ہونے والی جنگیں، اگرچہ وہ اس وقت امن اور سلامتی کیلئے ضروری تھیں تاہم انھوں نے اپنے نشانات چھوڑے ہیں اور مزید پڑھیں

شازیہ مری

شازیہ مری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی تاریخ دینے کے اعلان کو جمہوریت و آئین کی فتح قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی تاریخ دینے کے اعلان کو جمہوریت و آئین کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات ،سیاسی صورتحال ،قانونی معاملات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پارٹی صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،قانونی معاملات ،پارٹی منشور، ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے امیدواروںکے مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں امن کے قیام کیلئے ذمہ داری پوری کرے،پاکستان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں امن کے قیام کیلئے ذمہ داری پوری کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں، وقت آگیا ڈائیلاگ کی سیاست کو شروع کیا جائے’فردوس عاشق اعوان

لاہور (عکس آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست کو شروع کیا جائے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انتشار اور ذاتیات کی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگران حکومت ملک کے معاشی استحکام اور ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے’ انوار الحق کاکڑ

لاہور (عکس آن لائن)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت ملک کے معاشی استحکام اور ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،کوئی بھی قوم تعلیم کے زیور سے بہرہ ور ہونے کے بغیر ترقی مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کل سے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف کل(منگل ) سے لاہور میں اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف وطن واپسی کے بعد کل (منگل )سے باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں مزید پڑھیں