مصطفی کمال

کراچی، این اے 242سے مصطفی کمال کا پارٹی ٹکٹ جمع کروا دیا گیا

کراچی(عکس آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال کا پارٹی ٹکٹ این اے 242 سے جمع کروا دیا گیا۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن حسان صابر نے ضلع کیماڑی کے ریٹرننگ افسر کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو نئی ہدایات جاری کردیں

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی طرف سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری کی جانب سے جاری کردہ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ امیدوار نئی حلقہ بندیوں مزید پڑھیں

مراد سعید

مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس بھیج

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس بھیج دیا جس میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید پاکستان تحریک انصاف کے طلباءتنظیم کا بانی صدر مزید پڑھیں

ہیڈمرالہ

ہیڈمرالہ:چوہدری طاہرسلطان نے آزادجموں وکشمیرکے آئندہ انتخابات کے لئے درخواست جمع کروادی

ہیڈمرالہ(نمائندہ عکس آن لائن)انصاف لائرزفیڈریشن کے ضلعی صدروسابق مشیروزیراعظم آزادجموں وکشمیرچوہدری طاہرسلطان نے آزادجموں وکشمیرکے آئندہ انتخابات کے لئے حلقہ ایل اے32جموں3سے الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست جمع کروادی،اس موقع پرچوہدری طاہرسلطان نے صدرپاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی منظوری نواز شریف اور شہباز شریف سے لے لی گئی ہیں’رانا ثناء اللہ

سرگودھا(عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی منظوری میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف سے لے لی گئی ہیں۔زرائع کے مطابق مسلم لیگ مزید پڑھیں