عمران خان

عمران خان نے پنجاب کے سیاسی معاملات کیلئے پارلیمانی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے سیاسی معاملات کےلئے پارلیمانی ایڈوائزری کونسل قائم کردی جو صوبے میں اہم فیصلے کرنے کی مجاز ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی ایڈوائزری کونسل کے کنوینر سبطین مزید پڑھیں