عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

راولپنڈی(عکس آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف، سابق وزیراعظم عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو راولپنڈی پولیس نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا مزید پڑھیں