نواز شریف

ہمیشہ عوام سے ہر وعدہ پورا کر کے دکھایا، آئندہ بھی اعتماد پر پورا اتریں گے’نواز شریف

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 8اکتوبر کو ٹھوکر نیاز بیگ پر کامیاب جلسے کے انعقاد پر لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر کو ٹیلیفون کر کے مبارکباد دی ہے ۔ مزید پڑھیں