نسیم شاہ

گروئن میں تکلیف کی شکایت کے باعث نسیم شاہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے دستبردار ہوگئے

راولپنڈی( عکس آ ن لائن)سنٹرل پنجاب کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ گروئن میں تکلیف کی شکایت کے باعث نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔نسیم شاہ کی جگہ وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے، نسیم شاہ مزید پڑھیں