نمرتا اور مہران ابڑو

نمرتا اور مہران ابڑو کے درمیان 4 ہزار سے زائد بار فون پر رابطوں کا انکشاف

کراچی (عکس آن لائن)آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا اور ان کے دوست مہران ابڑو اور علی شان کے رابطوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ایس ایس پی نے بتایا کہ ایف آئی اے سائبرونگ کی جانب سے نمرتا ہلاکت کیس مزید پڑھیں