چودھری فواد

وزارت اطلاعات نے میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات نے میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے، ان ادائیگیوں سے میڈیا ورکرز کے مالی مسائل میں کمی آئی ہے مزید پڑھیں