لاہور

لاہور فن اورفنکار سے محبت کرنے والوںکا شہر ہے ،،یہاں کی تہذیب و ثقافت اور کھانے بہت پسند ہیں ‘ فیصل قریشی

لاہور(عکس آن لائن)سینئر اداکارفیصل قریشی نے کہا ہے کہ لاہور فن اورفنکار سے محبت کرنے والوںکا شہر ہے ،مجھے لاہورسے کراچی منتقل ہوئے بہت سال بیت چکے ہیںمگر اب بھی لاہور میں گزرے ہوئے دنوں کی یاد بہت ستاتی ہے مزید پڑھیں