محکمہ لائیوسٹاک

عارفوالا:محکمہ لائیوسٹاک اورمیونسپل کمیٹی کی بروقت کاروائی مذبحہ خانہ سے مردہ گوشت برآمد

عارفوالا(نمائندہ عکس آن لائن) محکمہ لائیوسٹاک اورمیونسپل کمیٹی کی خفیہ اداروں کی رپورٹ پر بروقت کاروائی انصاری چوک میں غیرقانونی مذبحہ خانہ پرچھاپہ تقریباََتین من مردہ گوشت برآمد ذمہ داران کے خلاف سلاٹرکنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفصیل کے مزید پڑھیں