لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا لاہور میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ عکس) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا، چیف سیکریٹری پنجاب کو اسموگ ایمرجنسی کےلئے اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت کی جانب سے اسموگ کی روک تھام کے اقدامات مزید پڑھیں