بابر اعظم

ویرات کوہلی کی کورڈرائیو مجھ سے بہتر ہے :بابر اعظم

کراچی(عکس آن لائن )پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو کو خود سے بہتر قرار دیدیا۔نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں میڈیا سیشن کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ میں آسٹریلیا میں اچھی اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوا، مزید پڑھیں