اولین ترجیح

کورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری اولین ترجیح ہے ،جاپانی وزیر اعظم

ٹوکیو(عکس آن لائن) جاپان کے وزیراعظم شینزو ایبے نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے متعدی مرض کے علاج کے لیے ویکسین اور ادویات کی تیاری ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہو گی۔ اپنے دفتر میں صحت اور طب مزید پڑھیں