بینگن کی فصل

بینگن کی فصل کو تنے کی سنڈی ، پھل کی سنڈی ، چست تیلے سے بچانے کیلئے فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے بینگن کی فصل کو تنے کی سنڈی ، پھل کی سنڈی ، چست تیلے ، سست تیلے ، سفید مکھی اور جوؤں کے حملہ سے بچانے کیلئے فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی مزید پڑھیں