مسلم لیگ ن

جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرپرویزرشید نے کہاہے کہ جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں لیگی حکومت کے قیام میں برجیس طاہر کا اہم کردار مزید پڑھیں