قومی یومِ دستور

10 اپریل کو ہر سال قومی یومِ دستور منانے کا اعلان، قراردا د متفقہ طورپر منظور کرلی

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی جس میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا گیا ہے، یوم دستور ہر سال ملک بھر میں منایا مزید پڑھیں