قومی ٹی ٹونٹی کپ

قومی ٹی ٹونٹی کپ انعامی رقم میں اضافہ ،فاتح ٹیم کو 50،رنراپ کو25لاکھ ملیں گے

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹونٹی کپ میں شریک کھلاڑیوں کی آمدن میں خاطر خواہ اضافہ کردیا،ایونٹ کی فاتح ٹیم کو 50 لاکھ جبکہ رنرزاپ ٹیم 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم وصول کرے گی ۔ مزید پڑھیں