تیز گام ایکسپریس

سانحہ تیزگام میں جاں بحق آٹھ افراد کی ڈیڈ باڈیز لاپتہ ہیں، قائمہ کمیٹی ریلوے میں انکشاف

اسلام آباد(عکس آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے میں انکشاف ہوا ہے کہ سانحہ تیزگام میں جاں بحق ہونے والے آٹھ افراد کی ڈیڈ باڈیز لاپتہ ہیں،ریلوے حکام نے کمیٹی کو بتایا ہے کہ دو ڈیڈ باڈیز کی لواحقین مزید پڑھیں