سلمان خان

سلمان خان کا اپنی فلم کی امدنی کورونا ریلیف میں لگانے کا فیصلہ

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اس عید پر ریلیز ہونے والی فلم ‘رادھے’ سے حاصل امدنی کو کورونا ریلیف فنڈ میں استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سلمان خان اس وقت بھارت میں کورونا کی دوسری لہر کے مزید پڑھیں