دیہی مرغیوں

محکمہ لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ کی دیہی مرغیوں اورپولٹری فارمرزکو ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ نے دیہی مرغیوں اورپولٹری فارمرزکو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر2ماہ بعد ایک مرتبہ اپنی مرغیوں کو رانی کھیت اورفال پاکس جیسی امراض سے بچانے کے لئے حفاظتی ٹیکے ضرورلگوائیں، تاکہ انہیں ماحولیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں