لاہور( نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے237روپے فی درجن رہی۔
لاہور(نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے اگست کے مہینے میں204روپے مزید پڑھیں
لاہور( عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 302روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے کمی سے208روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے198روپے فی کلو رہی۔