افغانستان

زمبابوے کو دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست، افغانستان نے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

ابو ظہبی (عکس آن لائن)افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شسکت دیکر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان نے زمبابوے کو 45 رنز مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی

کارپٹ ایسوسی ایشن نے دبئی ایکسپو کیلئے پاکستانی پویلین کی تعمیر کوخوش آئند اقدام قراردیدیا

اسلام آباد ( عکس آن لائن )پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے دبئی ایکسپو کیلئے پاکستانی پویلین کی تعمیر کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے پاکستانی مصنوعات کی تشہیر اوربرآمدات کیلئے اس طرز کے اقدامات ناگزیر ہیں ، مزید پڑھیں

موبائل بینکنگ

موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 94لاکھ پر پہنچ گئی

لاہور( عکس آن لائن)موبائل بینکنگ ٹرانزیکشن میں147فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہو گیا ۔ رپورٹ کے مطابق 4کروڑ 40لاکھ اضافے سے موبائل بینکنگ ٹرانزیکشن کی مالیت 1ہزار 12سو ارب روپے ریکارڈ کی گئی ۔ ملک میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے مزید پڑھیں

اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)میں درخواست دائرکردی جس میں بجلی کی قیمتوں میں فروری مزید پڑھیں

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحان کا ترمیم شدہ شیڈول جاری

لاہور(عکس آن لائن) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحان کا ترمیم شدہ شیڈول جاری،لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحان 4 مئی کے بجائے 27 مئی کو شروع ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی مزید پڑھیں

مراد راس

کورونا صورتحال دیکھ کر اسکولز کھونے کا فیصلہ کریں گے، وزیر تعلیم پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کیسزمیں اضافہ ہورہا ہے، صورتحال دیکھ کر اسکولز دوبارہ کھونے کا فیصلہ کریں گے۔ مراد راس نے کہا کہ جس نے احتجاج کرنا ہے دل کھول کر احتجاج مزید پڑھیں

پنجاب

پنجاب میں اساتذہ کے جانب سے حاصل کیا جانے والا ٹائم اسکیل واپس لینے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)صوبہ پنجاب میں اساتذہ کے جانب سے حاصل کیا جانے والا ٹائم اسکیل واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ گریڈ16 سے19کے اساتذہ سے ٹائم اسکیل واپس لیا جائے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

60سے70سال عمر کے درمیان بزرگ افرادکوپن کوڈ کے ہمراہ ویکسینیشن سنٹرزپرآنے کی ہدایت کی ہے’یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کوروناویکسینیشن کے حوالہ سے اپنے ایک پیغام میں 60سے70سال عمر کے درمیان بزرگ افرادکوپن کوڈ کے ہمراہ ویکسینیشن سنٹرزپرآنے کی ہدایت کی ہے۔پنجاب کے تمام ویکسینیشن سنٹرزپر70سال سے زائدمعززبزرگ شہریوں کو بغیر مزید پڑھیں