وسیم اکرم

فخر نے مشکل کنڈیشنز میں ٹاپ کلاس ٹیم کیخلاف عمدہ بیٹنگ کی، وسیم اکرم

کراچی (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ فخر زمان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار اننگز کھیلی اور جنوبی افریقہ کی مشکل کنڈیشنز میں ٹاپ کلاس ٹیم مزید پڑھیں

رمضان

رمضان کے دوران حرم میں نمازیوں کی گنجائش ایک لاکھ اور معتمرین کی50 ہزار کرنے کا فیصلہ

ریاض (عکس آن لائن)حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے حرمین پریذیڈینسی کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ مملکت کی قیادت کی ہدایت پر ماہ صیام کے دوران مسجد حرام میں نمازیوںکی یومیہ تعداد ایک مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو کیا جائے، امریکی رکن کانگریس کا مطالبہ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی رکن کانگریس نے خصوصی صدارتی مندوب برائے موسمیات جان کیری کو خط لکھ دیا، خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو کیا جائے۔امریکی رکن کانگریس ٹیڈ ڈبلیو لیو مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن کا 18سال سے زائد عمر کے نوجوانوں کیلئے ویکسی نیشن کا اعلان

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جوزف بائیڈن نے 18سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے کورونا ویکسینیشن کا اعلان کردیا، 19 اپریل سے لوگ ویکسین لگواسکیں گے۔جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہمارا ویکسین پروگرام کامیابی سے آگے بڑھ مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ میں 12 اپریل سے تفریحی مقامات کھولنے کا اعلان

لندن (عکس آن لائن)برطانیہ کے وزیر اعظم نے 12 اپریل سے ملک کے تفریحی مقامات کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے مطابق تفریحی مقامات کے ساتھ ساتھ ہوٹلز اور کاروباری مراکز کو بھی کھولا جا رہا مزید پڑھیں

کورونا وائرس

بھارت میں کورونا وائرس کی تیسری لہرشدت اختیار کر گئی، گجرات ، پنجاب میں کرفیو

نئی دہلی /گجرات (عکس آن لائن)بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلائو شدت اختیار کر گیا ، گجرات اور پنجاب میں بھی رات کا کرفیو نافذ اور مہاراشٹر میں کورونا ویکسین کم پڑنے پر کچھ ویکسی نیشن سینٹر بند کردیئے گئے۔میڈیا مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب

بحیرہ احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ساویز جہاز پر حملہ ،جہاز کے ایک حصے کو نقصان پہنچا

صنعاء (عکس آن لائن)بحیرہ احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ساویز جہاز کو بارودی سرنگ دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں جہاز کے ایک حصے کو نقصان پہنچا ۔عالمی میڈیا کے مطابق بحیرہ احمر میں برسوں مزید پڑھیں

شاہ سلمان

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ججوں کی تقرری وترقی سے متعلق شاہی فرمان جاری کردیا

ریاض(عکس آن لائن)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ججوں کی تقرری وترقی سے متعلق شاہی فرمان جاری کردیا۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے سعودی وزارت انصاف میں 258 ججوں کے تقرر اور ترقی کے حوالے مزید پڑھیں

طالبان

ننگرہارمیں طالبان کا چیک پوسٹ پر حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

کابل(عکس آن لائن) افغان صوبے ننگرہارمیں طالبان نے چیک پوسٹ پر حملے کرکے 4 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ننگرہار میں طالبان کے چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے، مقامی انتظامیہ مزید پڑھیں

شاہ عبداللہ

پینٹاگان اور وائٹ ہاؤس کا اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کی مکمل حمایت کا اعلان

واشنگٹن (عکس آن لائن)اردن میں حکومت کا تختہ الٹنے کی مبینہ ناکام کوشش کے بعد امریکا نے اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس اور امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اپنے الگ الگ مزید پڑھیں