شہزاد اکبر

شہباز شریف خاندان کے اثاثوں میں گزشتہ 10 برس میں 8 ہزار فیصد اضافہ ہوا۔شہزاد اکبر

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف خاندان کی گڈ نیچر ٹریڈنگ (جی ایم سی)کمپنی کے خلاف تحقیق کریں مزید پڑھیں

بندرحجار

اسلامی ترقیاتی بنک کے صدر کا پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر اطمینان کااظہار

ُْْجدہ (عکس آن لائن) اسلامی ترقیاتی بنک کے صدربندرحجار اور اقتصادی امور کے وزیر حماد اظہر نے جدہ میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر نے انہیں پاکستان کو اپنے کنٹری سپورٹ پروگرام مزید پڑھیں

وزیرتوانائی

یورپی اورچینی کمپنیاں پاکستان میں صنعتوں کے قیام کیلئے مواقع تلاش کررہی ہیں: وزیرتوانائی

اسلام آباد(عکس آن لائن)توانائی کے وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ یورپی ، چینی اور دوسری کمپنیاں پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے آلات سے متعلق صنعتوں کے قیام کیلئے طریقے تلاش کررہی ہیں۔ وہ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بنک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب ڈالر تک پہنچ گئے ، سٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (عکس آن لائن) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8ماہ کی بلند ترین سطح پر ہیں،41کروڑ ڈالر کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا ہے، زرمبادلہ مزید پڑھیں

قمرزمان کائرہ

قمرزمان کائرہ نے وزیراعظم اور ان کی ٹیم سے بات نہ کرنے کی تجویز دے دی

سرگودھا(عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے دعوٰی کیا ہے کہ اپوزیشن ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی کوشش کررہی ہے جب کہ موجودہ نا اہلوں کا ٹولہ ملک کو مشکلات میں دھکیل رہا ہے حکومت مزید پڑھیں

اداکارہ مہوش حیات

اداکارہ مہوش حیات کا سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار ہمدردی

کراچی(عکس آن لائن )صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’مشکل کی اس گھڑی میں کم سے کم انہیں ایک موقع دیا جانا چاہیے‘مہوش حیات نے پرویز مشرف مزید پڑھیں

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

عمران خان خدمت کیلئے سیاست میں آئے ،وعدے پورے کرینگے ،عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

خالق نگر(عکس آن لائن)معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک و قوم کی خدمت کے لئے سیاست میں آئے ہیں اور قوم سے کئے گئے وعدے ضرور پورے کریں گے ، مزید پڑھیں

پولیو وائرس کی تصدیق

لاڑکانہ، گیارہ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاڑکانہ(عکس آن لائن) لاڑکانہ میں 6ماہ کے دوران پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا۔ گیارہ ماہ کے بچے حسنین گاڈہی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ڈی ایچ او ڈاکٹرامجد شاہ نے بچے کو پولیو ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں