چین

چین نے پائیدار معاشی بحالی کو فروغ دینے کے لیے توسیعی پالیسیوں کے پیکج پر عمل درآمد شروع کر دیا

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈائریکٹر ژینگ شان جیے نے کہا کہ موجودہ معاشی آپریشن میں نئی صورتحال اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

حکومت کا کام بزنس نہیں پالیسی فریم ورک دینا ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام بزنس نہیں پالیسی فریم ورک دینا ہے، پرائیویٹ سیکٹرز کو آگے،وزرا اور بیوروکریٹس کو پیچھے بیٹھنا چاہیے، اب وقت آگیا ہے کہ نجی مزید پڑھیں

چینی مشن

انسداد منشیات پر سختی سے عمل درآمد چینی حکومت کا مستقل موقف ہے، چینی مشن

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے ترجمان نے” سینتھیٹک ڈرگز” کی روک تھام کے حوالے سے چین کے موقف کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں کہا کہ منشیات پر مزید پڑھیں

چین

چین کا بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر پر غیرمتزلزل عمل درآمد کر نے کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن)16 نومبر 2022 کو انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ اور جوکو ویدودو نے ویڈیو لنک کے ذریعے جکارتہ-بانڈونگ ہائی سپیڈ ریلوے کے آزمائشی آپریشن کا مشاہدہ کیا۔ یہ جنوب مزید پڑھیں

حنیف عباسی

حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت سرکاری وکیل کی مصروفیات کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی

لاہور (نمائندہ عکس) لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔معزز جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اپیل پر سماعت مزید پڑھیں

عطا تارڑ

گورنر پنجاب آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

لاہور (نمائندہ عکس)مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے الزام لگایا ہے کہ گورنر پنجاب آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں‘عدالتی حکم پر عمل درآمد کرنا لازمی ہے‘ہم عدلیہ کااحترام کرتے ہیں لیکن گورنر آئین شکن کے طورپر یاد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا وفاقی سیکریٹری داخلہ کو لاپتہ افراد سے متعلق جامع رپورٹ جمع کرانے کا حکم

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں سے متعلق وفاقی سیکریٹری داخلہ کو لاپتہ افراد سے متعلق جامع رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس کے کے آغا اور جسٹس مزید پڑھیں

اسد عمر

نوجوانوں کو فیصلہ سازی میں شامل کیا جائے گا ،اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر منصوہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ نوجوانوں کو فیصلہ سازی میں شامل کیا جائے گا ،عمل درآمد ، مانٹیرنگ پالیسی میں نوجوانوں کی شمولیت انتہائی ضروری ہے، نوجوان ہمارے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

این سی او سی اجلاس

این سی او سی اجلاس، کورونا وائرس کے ملک بھر میں پھیلاو پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد میں منعقدہ این سی او سی اجلاس میں کورونا کے ملک بھر میں تیزی سے پھیلاو پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا، وبا پر قابو پانے کیلئے لاک ڈاون مزید سخت مزید پڑھیں