سونے کی قیمت

سونے کی قیمت تمام سابقہ ریکارڈ توڑ کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(عکس آن لائن ) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 سال کی بلندترین سطح پہنچ گئی ، فی تولہ 24 قیراط سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 23 ہزار800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔چین مزید پڑھیں