پی سی بی

پی سی بی ہال آف فیم میں شمولیت پرظہیر عباس، وسیم اکرم اور وقار یونس کا خوشی کا اظہار

لاہور(عکس آن لائن)لیجنڈری کرکٹرز ظہیر عباس، وسیم اکرم اور وقار یونس نے پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ان تین سابق کھلاڑیوں کے علاوہ عمران خان ،جاوید میانداد اور حنیف محمد مزید پڑھیں