وزیر اعلیٰ پنجاب

صوبے میں آٹے کی قیمت کسی کو بڑھانے نہیں دیں گے ،صورتحال کنٹرول میں ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداربلوچستان سے واپسی پر اچانک بہاولپور پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں بننے والے تھیلیسیمیا اینڈ بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر کے منصوبے کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مزید پڑھیں