ڈاکٹر جاوید اکرم

ایک صحت مند معاشرہ کیلئے ریسرچ پرخاص توجہ دینی ہوگی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور( عکس آن لائن)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمیں پاکستان یوروگائناکولوجسٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تیسری بائینیل ہائی برڈ کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پرپرنسپل سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسرڈاکٹرفاروق افضل، پروفیسر امجد،پروفیسرشگفتہ طاہر،پروفیسرنازلی مزید پڑھیں