پنجاب فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور کے مختلف علاقوں میں صحت دشمن مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن

لاہور(عکس آن لائن)ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی سربراہی میں صحت دشمن مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔مضر صحت اجزاءکے استعمال، ناقص انتظامات پر04فوڈ پوائنٹس سیل کرتے ہوئے بھاری مقدار میں مضر صحت اشیاءتلف کردی گئیں۔تفصیلات کے مزید پڑھیں