نعمان اعجاز

یونہی بے سبب نہ پھرا کرو،کوئی شام گھر پر بھی ملا کرو، نعمان اعجازکا عوام کو پیغام

لاہور (عکس آن لائن) اداکار نعمان اعجاز نے کورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے بجائے گھروں سے بلا ضرورت باہر گھومنے والوں کو شاعرانہ انداز میں جواب دیا ہے۔اداکار نعمان اعجاز نے انسٹام گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں