عمران خان

عمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار

لاہو ر( عکس آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کے لئے خود سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر تے ہوئے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سیاسی قیادت کو انتخابی جلسوں مزید پڑھیں

وزیراعظم

علیحدہ علیحدہ سیاسی وابستگیوں کے باوجود ملک بھر کی سیاسی قیادت کا مظفر آباد میں کشمیر کاز کیلئے اکٹھے ہونا خوش آئند ہے،وزیراعظم

مظفر آباد( عکس آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ علیحدہ علیحدہ سیاسی وابستگیوں کے باوجود ملک بھر کی سیاسی قیادت کا مظفر آباد میں کشمیر کاز کیلئے اکٹھے ہونا خوش آئند ہے،اگر ہم اسی طرح سیاست کو مزید پڑھیں

نوازشریف

سر سے پاﺅں تک کرپشن میں ملوث شخص دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے، نواز شریف

لندن(نمائندہ عکس)قائد پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ جو شخص خود سر سے پاﺅں تک کرپشن میں ملوث ہے وہ دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے،سابق وزیر اعظم کا کہنا مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

عارف علوی پہلے ثابت کریں کہ وہ صدر ہیں یا عمران خان کے ٹائیگر، حافظ حمد اللہ

پشاور(نمائندہ عکس)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے صدر مملکت کی جانب سے سیاسی قیادت کو مذکرات کی پیشکش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی کا تمام سیاسی قیادت کو مذاکرات کی دعوت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں‘ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں۔ عدالت نے صحافیوں کیخلاف کارروائیوں سے متعلق میکنزم بنانے کے لیے تجاویز مزید پڑھیں

قومی سلامتی کا اجلاس

خطے کی بدلتی صورتحال، پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس یکم جولائی کو پارلیمنٹ ہاوس طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن ) افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان کی سیاسی قیادت اہم فیصلوں کے لیے یکم جولائی کو سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خطے کی مزید پڑھیں

اسد قیصر

پارلیمنٹ کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر اسد قیصر کا افسوس کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)پارلیمنٹ لاجز کے سامنے ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سیاست میں شائستگی، تحمل، برداشت اور رواداری کا کلچر مزید پڑھیں

سردار مسعود خان

اس سال یوم یکجہتی کشمیر حقیقی طور پر عالمی یوم یکجہتی کشمیر کی شکل اختیار کر گیا ،سردار مسعود خان

اسلا م آباد (عکس آن لائن)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے یوم یکجہتی کشمیر منا کر مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنے پر پوری پاکستانی قوم، حکومت، اپوزیشن جماعتوں اور آزادکشمیر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنا لی ہے،ایسی غیر سنجیدہ سیاسی قیادت ملک کے مستقبل کیلئے خطرہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنا لی ہے،ایسی غیر سنجیدہ سیاسی قیادت ملک کے مستقبل کیلئے خطرہ ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے مزید پڑھیں