قومی کرکٹرز

کورونا وائرس کے باعث قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی کردیے گئے

لاہور (عکس آن لائن)کورونا وائرس کے باعث قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی کردئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ صورت حال میں کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ کی تیاری کیلئے مکمل سہولتیں میسر نہیں اس لیے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی مزید پڑھیں