شیخ رشید

اسمبلیاں ٹوٹتی ہیں یا نہیں، لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(عکس آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسمبلیاں ٹوٹتی ہیں یا نہیں لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں، صدر سپریم کمانڈر ہیں اپنا آئینی اختیار استعمال کریں۔ٹوئٹر پر جاری پیغام مزید پڑھیں