ٹنل میں کاشت

ٹنل میں کاشت سبزیوں پر ضرررساں کیڑوںوبیماریوں کا حملہ نسبتا زیادہ ہوتاہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ ٹنل میں کاشت سبزیوں پر ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کا حملہ نسبتا زیادہ ہوتاہے اسلئے موثرزہروں کے بروقت استعمال کے متعلق تمام ضروری معلومات کا علم ہونا ضروری ہے۔ ترجمان کےمطابق مزید پڑھیں