سارہ انعام قتل کیس

سارا انعام قتل کیس،مبینہ قاتل کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سارا انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 7 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔ پیر کو ایڈیشنل سیشن جج شیخ سہیل نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں